حیدرآباد۔27۔مارچ (اعتماد نیوز)جنا سینا پارٹی کے صدر پون کلیان آج وشاکھا پٹنم میں جلسہ عام میں خطاب کے لئے پہونچ گئے۔ چنانچہ اس جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت کا امکان ہے۔
وشاکھا پٹنم میں اندرا پریا درشنی اسٹیڈیم میں جلسہ عام منعقد ہے جس کے لئے ایک ہفتہ قبل سے ہی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔اس موقع پر اس جلسہ میں جنا سینا پارٹی کے اصول اور پالیسیوں سے کے ساتھ ‘پون کلیان کی کتان \"\"ISM\"کا رسماجرا بھی عمل میں آئیگا۔